مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں سرگرم دہشت گرد گروہ جیش العدل المعروف جیش الظلم نے ایک انجینئرنگ ٹیم کی گاڑی پر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں ٹیم کا ایک رکن زخمی ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق واقعے کے بعد زخمی شخص کو مزید علاج کے لیے ایک خصوصی طبی مرکز منتقل کردیا گیا، جبکہ گاڑی میں سوار دیگر دو افراد محفوظ ہیں۔
آپ کا تبصرہ